کراچی کیلئے بجلی 5 روپے 13 پیسے سستی کرنے کی منظوری کے الیکٹرک نے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتیں 4 روپے 62 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی تھی
اسلام آباد (ویب نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے…
بھارتی سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل کے تمام مجرموں کو رہا کردیا سابق بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کو1991 میں تامل ناڈو میں تامل علیحدگی پسند خاتون نے خود کش دھماکے میں قتل کر دیا تھا
نئی دہلی (ویب نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی قتل کے تمام 6 مجرموں کو رہا کرنے…
اقوام متحدہ کا بھارت کے انسانی حقوق کے ریکارڈ پر تشویش کا اظہار بھارت سے جنسی تشدد اور مذہبی تفریق کے خلاف سخت موقف اپنانے کی اپیل
بھارت کو یو اے پی اے کا استعمال کم کرنا چاہئے، امریکی سفیر جنیوا (ویب نیوز) اقوام متحدہ کے رکن…
سینیٹ خصوصی کمیٹی، اعظم سواتی ویڈیو تفتیش ، وزارت دفاع سمیت تمام اداروں سے مدد لینے کا فیصلہ سینیٹر اعظم سواتی سے متعلق مبینہ ویڈیو فیک ہے ،وزارت داخلہ کی ہدایت پر اس کی ابتدائی تحقیقات کی گئیں تاحال تفصیلی تحقیقات نہیں کی گئی، ڈی جی ایف آئی اے
اسلام آباد (ویب نیوز) سینیٹ کی خصوصی کمیٹی نے سینیٹر اعظم سواتی سے متعلق مبینہ ویڈیو کی تفتیش مکمل کرنے…
سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ججز سے حلف لیا
اسلام آباد (ویب نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں 3 نئے ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس…
جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا صدرِ مملکت عارف علوی نے جسٹس عامرفاروق سے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا
اسلام آباد (ویب نیوز) جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔جمعہ کو ایوانِ صدر…
کورونا ،41 نئے کیسزرپورٹ، 55مریضوں کی حالت تشویشناک مثبت کیسز کی شرح 0.75فیصد رہی ، کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا،این آئی ایچ
اسلام آباد (ویب نیوز) مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں 41نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،55 مریضوں…
قدرتی آفات پاکستانی معیشت کے لیے بڑا خطرہ ہیں، عالمی بینک
اسلام آباد (ویب نیوز) پاکستان سے متعلق کنٹری کلائمیٹ ڈیولپمنٹ رپورٹ میں عالمی بینک نے قدرتی آفات کو پاکستانی معیشت…
تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ بعد نما ز عصر امیر جماعت مولانا نذر الرحمان کے بیان سے شروع دعوت تبلیغ کے بنیادی مقصد نبی کی محنت کے لئے لوگوں کو دین پر تیار کرنا؛ مولانا نذالرحمان
رائیونڈ (ویب نیوز) رائیونڈ میں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آج 10نومبر بعد نما ز عصر امیر جماعت…
چینی فرم …گوادر میں 4.5 بلین ڈالر کی آئل ریفائنری قائم کرنے کے منصوبے کا آغاز منصوبہ دو مرحلوں میں تعمیر کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں ریفائننگ کی سالانہ صلاحیت 5 ملین ٹن ہوگی۔
لاہور (ویب نیوز) چینی فرم ایسٹ سی گروپ لمیٹڈ نے گوادر میں 4.5 بلین ڈالر کی آئل ریفائنری قائم کرنے…
عمران کے دونو ں بیٹے پاکستان پہنچ گئے،والد سے ملاقات ، خیریت دریافت کی آپ پر حملے کی خبر نے پریشان کر دیا تھا،قاسم ،سلمان.... اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس نے حملے میں بچایا،عمران خان
عمران کے دونو ں بیٹے پاکستان پہنچ گئے،والد سے ملاقات ، خیریت دریافت کی آپ پر حملے کی خبر نے…
وفاقی شرعی عدالت، نادرا سے ٹرانسجینڈر کی تعریف پر شناختی کارڈ کے اجرا کے طریقہ کار پر رپورٹ طلب ٹرانسجینڈر ایکٹ کے اجرا کے بعد شناختی کارڈ پر ٹرانسجینڈر کے لیے ایکس لکھا جاتا ہے،وکیل نادرا
وضاحت دیں کہ نادرا کس طریقہ کار کے تحت ٹرانسجینڈر کا تعین کر رہا ہے،چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت ٹرانسجینڈر…
بہت ہوگیا بلدیاتی الیکشن کرائیں ،سندھ ہائیکورٹ کی الیکشن کمیشن کو ہدایت رینجرز اور آئی جی سندھ کو اہلکاروں کی مجموعی تعداد کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
کراچی (ویب نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کرائے…
حکومت ریکوڈک منصوبے کی نگرانی کے لیے سی پیک طرز کی اتھارٹی تشکیل دے،سپریم کورٹ ریکوڈک منصوبے کا پچھلا معاہدہ مخصوص کمپنی کے لیے رولز میں نرمی دینے پر کالعدم ہو،چیف جسٹس
عدالت کو ڈرا نہیں رہا لیکن اگر 10 ارب ڈالر کا جرمانہ پڑگیا تو قوم ہی بھگتے گی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل…
چینلز کی بندش ، سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف پیمرا کی اپیل خارج کر دی 20سال سے ابھی تک پیمرا نے رولز نہیں بنائے،ہائیکورٹ کا فیصلہ آئے ہوئے ایک سال ہو گیا، اب بھی رولز نہیں بنے،جسٹس اعجازالاحسن
چیئرمین پیمرا کے فیصلے بھی اتھارٹی ہی میں جاتے ہیں،وکیل پیمرا، چیئرمین پیمرا نے ایک ماہ میں 4 مرتبہ چینلز…
توہین چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کیس، عمران ،اسد عمر ،فواد چوہدری نے التوا مانگ لیا ہم نے انصاف کے تقاضے پورے کرنے ہیں لیکن آپ نے تو راستے خود بند کئے اور کہہ رہے میں تو نہیں آ رہا کہ راستے بند ہیں،نثاردرانی
آپ یقین دہانی کرا رہے ہیں کہ اگلی سماعت پر پیش ہوں گے ،معاون وکیل الیکشن کمیشن نے پی ٹی…
دھرنوں سے سڑکوں کی بندش، کمشنر ،ڈی سی ،سی پی او روالپنڈی جمعہ کو لاہورہائیکورٹ طلب اسلام آباد کی صورتحال نارمل، بغیر کسی وجہ تعلیمی اداروں کو بند نہ کیا جائے، ڈپٹی کمشنرکاخط
شہر میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں اور کاروبار مفلوج ہو کررہ گیا، ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہے سیاسی…
چیئرمین سینیٹ نے مصطفی نواز کھوکھر استعفیٰ منظور کر لیا سینیٹ نشست خالی ہونے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
اسلام آباد (ویب نیوز) چیئرمین سینیٹ میر محمد صادق سنجرانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر کا…


















