سیلاب متاثرہ خاندانوں کو تین دن کے اندر 50 ہزار روپے فی خاندان امداد فراہم کرنے کی ہدایات جاری سیلاب کے نقصانات کے تخمینے کیلئے صوبوں کے ساتھ مشترکہ سروے کو پانچ کی بجائے تین ہفتوں میں مکمل کیا جائے..شہباز شریف
وزیرِ اعظم کے زیر صدارت سیلاب زدہ علاقوں پر قائم ریلیف کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس سیلاب متاثرہ خاندانوں کو تین…
اسرائیلی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا باب رحمت پردھاوا سرائیلی پولیس نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینیوں کی تین ماہ تک مسجد اقصی میں داخلے پرپابندی عائد کردی
قابض پولیس نے بیت المقدس کے ریم علی نامی ایک نوجوان کو ایک ہفتے کے لیے مسجد اقصی میں داخلے…
بلوچستان اور پنجاب کے سرحدی علاقوں میں سیلابی ریلوں سے تباہی، ڈیم ٹوٹ گیا، متعدد دیہات زیرآب ریلوں میں 12افراد بہہ گئے جن میں سے 4کی لاشیں نکال لی گئیں،2بڑے پل بہنے سے موسی خیل کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع
کوہ سلیمان اوربلوچستان سے آنے والے سیلابی ریلوں سے تونسہ کے10 سے زائد دیہات ڈوب گئے، دو مقامات پر رابطہ…
شدید بارشوں سے کورنگی کازوے تاحال زیرآب، ٹریفک کیلئے بند سندھ میں غیر معمولی بارشوں سے کھجور کی 80 فیصد فصل تباہ
شدید بارشوں سے کورنگی کازوے تاحال زیرآب، ٹریفک کیلئے بند کاز وے پر سفرکے دوران پانی میں بہہ جانے والی…
ملک بھرمیں کرونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق، 459 کیسز رپورٹ
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 54 فیصد ریکارڈ کی گئی کراچی میں کورونا وبا سے…
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے مواقع اور مختلف شعبوں کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال
پاکستان اور سعودی عرب کے مابین سرمایہ کاری، توانائی اور تجارت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید تیز کرنے…
15اگست کو بھارت کے یوم آزادی کے سلسلے میں مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کی پکڑ دھکڑ ہندو راشٹر بننے کے بعد 15اگست کشمیری عوام کے ساتھ ساتھ بھارتی عوام کیلئے بھی یوم سیاہ کا منظر پیش کررہا ہے
15اگست کو بھارت کے یوم آزادی کے سلسلے میں مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کی پکڑ دھکڑ سری نگر شہر بھر…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے، مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف کو آج (پیر) تک لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کرکے بھیج دیں گے، ہم سب کو بیٹھ کر چارٹر آف اکانومی کرنا ہوگا،وزیر خزانہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے، مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف کی شرط کے تحت…
پنجاب میں16اگست سے مزید مون سون بارشوں کا امکان، الرٹ جاری بارش کے باعث راولپنڈی،فیصل آباد،لاہور اور گوجرانوالہ میں نشیبی علاقے زیر آب آ سکتے ہیں،پی ڈی ایم اے
لاہور (ویب نیوز) پنجاب میں 16اگست سے موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔پنجاب…
پاکستان کی قدر کریں، آزادی آسانی سے نہیں ملی،عارف علوی ملک کیلئے لوگوں نے بے شمار قربانیاں دیں، ہم کسی کے غلام نہیں، نہ رہنا چاہتے ہیں
انگریزوں کی غلامی کے بعد اب کسی کی غلامی نہیں کریں گے صدر مملکت کا 75ویں یوم آزادی پررالپنڈی میں…
حقیقی آزادی ضرورتوں، بھوک، افلاس اور پسماندگی سے آزادی کا نام ہے، شہباز شریف جب تک ہم معاشی طور پر ایک خودمختار ریاست نہیں بنتے، تب تک مکمل آزادی کا یہ خواب حقیقت بننے سے محروم رہے گا
وزیرِ اعظم کا پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام اسلام آباد (ویب نیوز) وزیرِ…
ملک میں کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق،581کے مثبت کیسز رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس کی شرح 2.97 فیصد ریکارڈ کی گئی ، این آئی ایچ
اسلام آباد (ویب نیوز) ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس میں مبتلامزید 4افراد انتقال کرگئے جبکہ581کے مثبت کیسز…
عظیم پاکستانی قوم کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی مبارک ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان زندہ باد،عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان،میجر جنرل بابر افتخار
راولپنڈی (ویب نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی…
مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقاریب مزار قائد پر نیول کیڈٹس نے اعزازی گارڈزکی ذمہ داریاں سنبھالیں، مزار اقبال پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے فرائض سنبھالے
لاہور/کراچی (ویب نیوز) ملک بھر میں 75واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا اور اسی مناسبت…
75واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی
فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی، نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی…
ہم جوہری طاقت بن سکتے ہیں تو معاشی قوت کیوں نہیں،شہباز شریف ہمیں نیشنل ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، آئیں کشکول توڑنے کے لیے ہم سب ایک ہو جائیں
ہمیں دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کا ہدف قومی مقرر کرنا ہوگا، یہ ہی مستقبل کی راہ ہے…
عمران خان نے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کردیا منصوبے کے تحت یہ کوشش کرینگے نوازشریف کی نااہلیت ختم کردیں، منصوبہ بنانے والو کان کھول کر سن لو عمران خان کوئی ڈیل نہیں کریگا،
عمران خان نے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کردیا لاہور (ویب نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اگلے…
پی آئی اے کا14 اگست پر کرایوں میں14 فیصد رعایت کا اعلان یہ رعایت آزادی کے جشن میں پی آئی اے کی جانب سے ہم وطنوں کیلئے تحفہ ہے، ترجمان پی آئی اے
کراچی (ویب نیوز) پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)نے مسافروں…


















