عمران خان نے دہشت گردی کے خلاف قومی اتفاق رائے کی پالیسی بنانے کا مطالبہ کردیا حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو ملک میں انتشار پھیلتا جائے گا  ،چیرمین پی ٹی آئی

وزراء افغان حکومت کے خلاف غیرزمہ دارانہ بیانات کا سلسلہ بند کریں افغان حکومت نے عدم تعاون کا رویہ اختیار…

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو دفاع کا مکمل موقع ملنا چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ اسکروٹنی کمیٹی کی فائنڈنگز درست ہیں یا غلط یہ الیکشن کمیشن نے دیکھنا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت آج بدھ تک…

آزاد کشمیر محکمہ برقیات(نارتھ) نے بجلی کی خرید کے مقابلے میں کم فروختگی ظاہر کرکے حکومت کو نقصان پہنچایا، پبلک اکائونٹس کمیٹی آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی  پبلک اکائونٹس کمیٹی نے نقصان کے حوالے سے  تھرڈ پارٹی ویلیوایشن کی ہدایت کر دی ہے

مظفرآباد (ویب نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے محکمہ برقیات(نارتھ) کے حسابات کی جانچ پڑتال…

ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی رجحان انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227روپے 50 پیسے کا ہو گیا، 100 انڈیکس 473 پوائنٹس کے اضافے سے 40978 پر آ گیا

کراچی (ویب نیوز) ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار…

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران، اسد عمر، فواد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری  جاری تینوں پی ٹی آئی رہنمائوں کو ضمانت حاصل کرنے کیلئے 50،50ہزارروپے کے مچلکے جمع کروانا ہونگے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مستردکردیں اسلام آباد (ویب…

سعودی ولی عہد کی پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈیپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت سرمایہ کاری اور ڈیپازٹ بڑھانے کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف اور محمد بن سلمان کے درمیان رابطوں کے تناظر میں کیا گیا

ریاض (ویب نیوز) سعودی ولی عہد نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈیپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت…

کراچی ، حیدرآباد اور ٹھٹہ ڈویژن میںبلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہو نگے،الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کی چیف سیکرٹری سندھ، آئی جی سندھ پولیس اوردیگرحکام کو پولنگ سٹاف سے تعاون کی ہدایت

کراچی ، حیدرآباد اور ٹھٹہ ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہو نگے،الیکشن کمیشن نئی ووٹر فہرستوں پربلدیاتی انتخابات…

پاکستان کا پرانا حج کوٹا بحال، عمر کی حد بھی ختم کردی گئی وزیر مذہبی امور کو سالانہ حج معاہدے کا مسودہ موصول ،   ایک لاکھ 79 ہزار 210  پاکستانی حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے،وزارت مذہبی امور

پاکستان کا پرانا حج کوٹا بحال، عمر کی حد بھی ختم کردی گئی سعودی حکام کی جانب سے وزیر مذہبی…

ترکیہ مشکل وقت میں پاکستانی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے،  صدر رجب طیب اردوان تباہ کن سیلاب کا ذمہ دار پاکستان ہرگز نہیں ہوسکتا، پاکستان کو تین سال کی مدت میں 16.3 ارب ڈالر کی امداد درکار ہوگی، انتونیو گوتیرس

جنیوا ڈونرز کانفرنس، حکومتوں، سرکاری اور نجی شعبوں کے عالمی رہنمائوں اور سول سوسائٹی کی ممتاز شخصیات کی شرکت بین…

Dailywifaq now accept donates by cvv non vbv bins, you can buy it on cvv shop.